مہردر مہردرریسرچ اینڈ پبلی کیشن
ہمارے بارے میں

تعارف

مہردر ریسرچ اینڈ پبلی کیشن بلوچستان، کوئٹہ میں قائم ایک رجسٹرڈ علمی و ادبی ادارہ ہے (سنِ تاسیس 2011)۔ یہ نام قدیم تہذیب «مہرگڑھ» سے ماخوذ ہے۔

ادارے کا مقصد بلوچستان سے اردو ادب، تحقیق، تنقید، تراجم اور تخلیق کی اشاعت و فروغ ہے۔ سینئر ادیبوں سمیت نئے لکھنے والوں کی خصوصی پذیرائی کی جاتی ہے۔

رابطہ: mehrdar22@gmail.com — فون: 0333 7832323 — فیس بک